the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انقرہ: ترکی کے ضلع متکی میں 15 سالہ لڑکی بچے کو جنم دینے کے بعد دماغ کی شریان پھٹنے سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ ایمریٹس 24/7 کے مطابق ڈیریا بی نامی 15 سالہ لڑکی کی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی جس کے بعد وہ حاملہ ہوگئی لیکن کم عمر ماں اس وقت زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی جب اس نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ بچہ پیدا ہونے کے بعد ڈیریا بی کو سر میں شدید در ہوا جس کے بعد اسے



فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ۔
 تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور دماغ کی شریان پھٹنے سے جان کی بازی ہار گئی۔ افسوسناک واقعہ پیش آنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔ واضح رہے کہ ڈیریا بی کی ایک مذہبی تقریب کے دوران 14 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی تاہم اس کے دولہا کی عمر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.